لاہور(نامہ نگار)سی سی پی او لاہوربلال صدیق کمیانہ نے رواں سال پولیس ملازمین کی1956 اپیلوں کی شنوائی کرتے ہوئے معمولی کوتاہی کے مرتکب پولیس ملازمین کی1541 اپیلوں پر وارننگ دی جبکہ 415 اپیلیں مسترد کر دی گئیں۔کیپٹل سٹی پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ اپیلوں کی شنوائی کا مقصد پولیس افسران واہلکاروں کے مسائل بروقت حل کرنا ہے۔