نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں انتخابات کا سیزن چل رہا ہے، اور دنیا بھر کے سیاستدانوں کی طرح بھارت میں بھی سیاستدان عوام سے مختلف وعدے کرتے نظر آرہے ہیں۔ راہول گاندھی نے الیکشن جیتنے سے قبل بھارتیوں کو غربت مٹانے کا فارمولا بتاتے ہوئے فی کس سالانہ ایک لاکھ روپیہ بانٹنے کا اعلان کردیا۔