سانگلہ ہل: گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت) محلہ گارڈن ٹاؤن کے وقاص مسیح نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ وقاص مسیح ایک شادی ہال میں کام کرتا تھا اور متوفی کی بہن کی دو روز بعد شادی بھی تھی۔ وقوعہ کے روز متوفی کا کسی بات پر گھر میں جھگڑا ہوا جس کی بناء  پر اس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں نگل لیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...