کامونکی: سسر اور خاوند کے بھتیجے کا خاتون پر تشدد‘ سر کے بال کاٹ دیئے

کامونکی (نمائندہ خصوصی) گھریلو ناچاقی پرسْسر اور خاوند کے بھتیجے نے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے خاتون کے سرکے بال کاٹ ڈالے۔ شیخوپورہ کے اقبال کی بہن شازیہ کی شادی مجوچک کے غلام علی سے ہوئی لیکن شازیہ اور اْس کے سْسرالیوں میں اکثر جھگڑا رہتا تھا، گذشتہ روز خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ سادھوکی بس سٹاپ پر گاڑی کا انتظار کر رہی تھی۔

ای پیپر دی نیشن