قصور: لیسکو اہلکار کام کے دوران  کرنٹ لگنے سے جاں بحق

قصور‘ بھوئے آصل (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار) نواحی گاؤں گھنیئکے میں دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے لیسکو ملازم جاں بحق ہوگیا۔ گزشتہ روز 38 سالہ میٹر ریڈر اشفاق احمد ڈیوٹی پر مامور تھا کہ اچانک اسے کرنٹ لگا‘ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت اسے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا اور دم توڑ گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...