کسی کی زور زبردستی نہیں مانتے،چاہے  وہ ہمارا باپ ہی کیوں نہ ہو، اسد قیصر

May 15, 2024

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم کسی کی زور زبردستی نہیں مانتے، چاہے وہ ہمارا باپ ہی کیوں نہ ہو،خواجہ آصف 80 سال کے بزرگ اور سینئر پارلیمنٹیرین ہیں انہیں  برداشت کا مظاہرہ کرنا چاہیے، فاٹا ایک جنگ زدہ علاقہ رہا ۔

مزیدخبریں