لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدات کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاوٗس حملہ اور جلاوٗ گھیراوٗ کا مقدمہ میں3 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج جبکہ 7 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔
جناح ہائوس حملہ کیس‘ 3ملزموں کی ضمانت خارج‘7کی منظور
May 15, 2024