لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں نے ظل شاہ قتل کیس میں فواد چوہدری کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری ضمانت کنفرم کر دی۔ فواد چوہدری کے وکیل نے بتایا کہ فواد چوہدری کے خلاف جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا، سیاسی انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا۔
ظل شاہ قتل کیس میں فواد چودھری کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم
May 15, 2024