تاجر کابیٹا اغوا کرکے 60 لاکھ تاوان وصولی کیس میں گواہان طلب 

لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے تاجر کے بیٹے کے اغوا کرکے 60 لاکھ تاوان وصولی کیس میںپراسیکیوشن کے گواہان کو شہادت قلمبند کرانے کیلئے  27 مئی کو طلب کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن