شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف  درخواست، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

May 15, 2024

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سال 2022 میں اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی 2022 میں اسلام آباد سے ہونے والی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت وکیل درخواست گزار فیصل چوہدری اور ایمان مزاری عدالت میں پیش ہوئے۔

مزیدخبریں