لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے این اے 128 لاہور سے استحکام پارٹی کے عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،الیکشن کمیشن کے وکیل نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض لگاتے ہوئے کہا کہ اسی نوعیت کی ان کی درخواست الیکشن ٹربیونل میں بھی زیر سماعت ہے۔
ہائیکورٹ ‘عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
May 15, 2024