کراچی(این این آئی)ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان گزشتہ ہفتے بھی برقرار رہا۔9 مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1207 روپے ریکارڈ کی گئی۔
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار، بوری 1207 کی ہوگئی
May 15, 2024