سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوادی گئی 

May 15, 2024

 لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے فل بنچ کے کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوادی۔

مزیدخبریں