اسلام آباد(پنے سٹاف رپورٹر سے) 91لاکھ89 ہزار372روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہو گئے،تھانہ آبپارہ کو راشدسرور نے بتایا کہ خرم شہزاد نے گاڑی کے کرایہ کی مد میں 2لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیاتھانہ شالیمار کو صفدر خان نے بتایا کہ محبوب رضا قادری نے لین دین کے سلسلے میں 78لاکھ9ہزار372روپے کے چیک دیئے جو ڈس آنر ہو گئیتھانہ ترنول کو کاشف جمیل نے بتایا کہ مبشر نے لین دین کے سلسلے میں 11لاکھ80000روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔