نامعلوم افراد گھر میں گھس کر  سابق کونسلر کو قتل کر کے فرار  

May 15, 2024

چک بیلی خان(نامہ نگار) چک بیلی خان کے نواحی علاقہ رنوترہ میں نا معلوم افراد سابق کونسلر حاجی رب نواز کو گھر میں گھس کر اسلحہ سے قتل کر کے فرار ہو گئے واقع کی اطلاع مقامی پولیس چک بیلی خان کو دی گئی جس نے نعش کو قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزیدخبریں