پاکستان ،بھارت کرکٹ بحال ہونی چاہیئے : لورگاٹ

Nov 15, 2011

سفیر یاؤ جنگ
دبئی (اے ایف پی+نوائے وقت رپورٹ) آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کا انعقاد 2017ءسے قبل ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ آئی سی سی کی ٹاسک ٹیم برائے پاکستان ختم کر دی گئی۔ پاکستان بھارت کرکٹ بحال ہونی چاہئے۔
مزیدخبریں