کولکتہ (آن لائن) خاتون بن کر میڈل جیتنے والے بھارتی مرد اتھلیٹ پنکی پرمانک نے کہا ہے کہ تحقیقاتی ادارے مجھے خودکشی کرنے پر مجبور کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نئی میڈیکل رپورٹ کی کاپی تاحال مجھے نہیں دی گئی ہے ۔میرے خیال اب تک بڑی سازش بنائی گئی ۔ رپورٹ میں لکھا ہے کہ سپورٹس کیریئر کے دوران منشیات استعمال کے باعث مجھ میں مردوں والے کچھ ہارمونز پیدا ہوئے ہیں۔
تحقیقاتی ادارے مجھے خود کشی کرنے پر مجبورکر رہے ہیں : پنکی
Nov 15, 2012