رمشا مسیح کیس،ایف آئی آر کے اخراج کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ


اسلام آباد (ثناءنیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمشا مسےح کےس مےں اےف آئی آر کے اخراج کے لےے دائر درخواست پر فےصلہ محفوظ کر لےا ۔کےس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چےف جسٹس جسٹس اقبال حمےد الرحمٰن نے کی وکےل صفائی اور وکےل استغاثہ نے اپنے دلائل مکمل کر لےے رمشا مسےح کے وکےل نے کہا کہ رمشا مسےح توہےن قرآن کی مرتکب نہےں ہوئی جبکہ امام مسجد مولوی خالد جدون کے وکےل نے بتاےا کہ پولےس اور وزارت داخلہ نے اس کےس کو خراب کر دےا ہے ۔ اس کےس کو عدالت مےں دوبارہ سنا جائے ،عدالت نے دونوں وکےلوں کے دلائل سننے کے بعد فےصلہ محفوظ کر لےا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...