مولانا فضل الرحمن شدید علیل سیاسی مصروفیات ترک

Nov 15, 2012


اسلام آباد (نیٹ نیوز) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن شدید علیل ہو گئے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی اور نجی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔ جے یو آئی ف کے سربراہ کو گذشتہ روز سر درد اور بخار کی شکایت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ان کے پورے جسم میں درد ہے اور وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کو ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی اور نجی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔

مزیدخبریں