لبارڈ کا معذور افراد کیلئے دو روزہ کیمپ آج یونین کونسل 60۔ گلدشت ٹاﺅن میں لگایا جائیگا

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور بزنس مین ایسوسی ایشن برائے بحالی معذوراں (لبارڈ) کا دو روزہ کیمپ برائے معذور افراد 15 اور 16 نومبر کو یونین کونسل 60 بالمقابل مسجد گلزار حبیب مین بس اسٹاپ چونگی گجر پورہ گلدشت ٹاﺅن لاہور کے مقام پر منعقد ہو رہا ہے۔


سیف کے زیر اہتمام ایم بی آئی ٹی کے طلبہ کیلئے کیمپس آ¶ٹ ریچ پروگرام کے پہلے سیشن کا انعقاد
لاہور(کامرس رپورٹر) ساو¿تھ ایشن فیڈریشن آف ایکسچینجز (سیف) نے لاہور سٹاک ایکسچینج کے اشتراک سے پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی لاہو ر میں ایم بی آئی ٹی کے طلباو¿طالبات کے لئے کیمپس آو¿ٹ ریچ پروگرام کا پہلا سیشن منعقد کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...