فٹ ویئر ریٹیلر ”سروس“ نے ”شوز فار ایوری ون“ کے نام سے تشہیری مہم کا آغاز کر دیا

Nov 15, 2012

لاہور (پ ر) پاکستان کے سب سے بڑے فٹ ویئر ریٹیلر سروس سیلز کارپوریشن نے اپنے نئے نمائندہ سلوگن ”شوز فار ایوری ون“ سے پردہ ہٹاتے ہوئے ایک نئی تشہیری مہم کا آغاز کیا ہے اس مہم میں شامل پرجوش اور دلچسپ ٹی وی کمرشل اپنے اپنے لائف سٹائل کی نمائندگی کرتے ہوئے بہت سے لوگوں کے ارد گرد گھومتا ہے دراصل یہ ان تمام لوگوں کی کہانی ہے جو کہ سروس شوز پہنتے ہیں چاہے وہ کسی بھی عمرے کے مرد ہوں یا خواتین اس کے ساتھ ساتھ اس میں یہ پیغام بھی شامل ہے کہ سروس ہر طرح کے صارفین کیلئے شوز بناتا ہے ۔

مزیدخبریں