مرکزی جمعیت اہلحدیث کا اجلاس آج ہوگا

مرکزی جمعیت اہلحدیث کا اجلاس آج ہوگا

Nov 15, 2013

مریدکے( نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع شیخوپورہ تحصیل مریدکے کے ذمہ داران کا مشترکہ اجلاس آج بعد نماز جمعہ مسجد الرحیم اہل حدیث ٹمبر مارکیٹ مریدکے میں ہوگا۔

مزیدخبریں