یوم عاشور پر سکیورٹی انتظامات کیلئے پاک فوج کے دستے شیخوپورہ پہنچ گئے

یوم عاشور پر سکیورٹی انتظامات کیلئے پاک فوج کے دستے شیخوپورہ پہنچ گئے

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی ) یوم عاشور پر سول انتظامیہ کی معاونت کیلئے پاک فوج کے دستے شیخوپورہ پہنچ گئے ہیں حکام نے دسویں محرم کے روٹس کا معائنہ بھی کیا ۔

ای پیپر دی نیشن