نااہلی اورمس کنڈکٹ کے الزامات پر ہیڈ مسٹریس معطل

نااہلی اورمس کنڈکٹ کے الزامات پر ہیڈ مسٹریس معطل

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی )ای ڈی او محکمہ تعلیم میاں طارق رفیق نے مس کنڈکٹ اور نااہلی کے الزامات پر گورنمنٹ گرلز ایلیمنڑی سکول چک نمبر 29کی ہیڈ مسٹریس نسرین زہرہ کو فوری طور پر معطل کردیاہے۔

ای پیپر دی نیشن