بچوں کو نت نئے کھیل کھلائیں ٹی وی سے نجات دلائیں

لندن (نیٹ نیوز) ایک برطانوی جوڑے نے بیٹیوں کی ٹی وی دیکھنے کی عادت چھڑانے کے لئے انوکھا طریقہ اپنایا، انہوں نے بچیوں کو رسے پر چلنے، خوراک تلاش کرنے، غوطہ خوری جیسے کام کرنے کو دیئے۔ جس سے ٹی وی سے جان چھوٹ گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن