پاکستان‘ افغانستان سرحد پر بارودی ٹرک پکڑنے کا دعویٰ‘ ڈرائیور نے خود کو اڑا لیا

پاکستان‘ افغانستان سرحد پر بارودی ٹرک پکڑنے کا دعویٰ‘ ڈرائیور نے خود کو اڑا لیا

کابل(نیوز ایجنسیاں) افغان سکیورٹی فورسز نے پاکستان‘ افغانستان کی سرحد کے قریب بارودی ٹرک پکڑنے کا دعویٰ کیا۔ ٹرک میں 61 ہزار 500 پاﺅنڈ دھماکہ خیز مواد نصب تھا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس نے کیبن میں گرنیڈ رکھا تھا۔ گرفتاری کے دوران اس نے خودکش جیکٹ اڑا دی۔ ہسپتال منتقلی کے دوران چل بسا۔ ایساف کے ترجمان کرنل کرسٹوفر نے اے پی سی نیوز کو واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا یہ بڑا ٹرک تھا جو پکڑا گیا۔ امریکی ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع نے بھی دعویٰ کیا کہ ابھی تک تیار کیا گیا یہ بڑا بارودی ٹرک تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...