صائمہ فلم انڈسٹری کی بقا کیلئے ایک مرتبہ پھر سرگرم ہو گئیں

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ صائمہ فلم انڈسٹری کی بقا کیلئے ایک مرتبہ پھر سرگرم ہو گئی ہیں۔ وہ ذاتی طور پر فلم انڈسٹری کی بقا کیلئے نصف درجن سے زائد فلموں پر سرمایہ کاری کر چکی ہیں اور محرم الحرام کے بعد دوبارہ ذاتی سرمایہ سے نئی فلم ’’فسٹ لو‘‘ بنانے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔ اس فلم کی ڈائریکشن وہ اپنے شوہر سیدنور سے کروا رہی ہیں۔ فلم کی کہانی، میوزک اور کاسٹ پر کام تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...