ایف بی آر نے کم سے کم پنلٹی کی حد10 ہزار روپے مقرر کردی

ایف بی آر نے کم سے کم پنلٹی کی حد10 ہزار روپے مقرر کردی

Nov 15, 2013

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے انکم ٹیکس کے قانون کے تحت سٹیٹمنٹ داخل نہ کرنے پر عائد پنلٹی میں کمی کر دی ۔ اب کم سے کم پنلٹی کی حد 10ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں انکم ٹیکس کے آرڈیننس شیڈول میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
پنلٹی حد

مزیدخبریں