لاہو ر(لیڈی رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورمیں ”جنوبی ایشیاءمیں اقتدار میں مقامی نمائندگی“ کے موضوع پر عالمی کانفرنس کے شرکاءکے لیئے شعبہ سیاسیات کی جانب سے کلچرل ایوننگ کا انعقاد کیا گیا،جس میں جی سی یو نذیر احمد میوزک سوسائٹی کے طلباءنے پر فارم کیا۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد خلیق الرحمان تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔