اسلام آباد (ثناءنیوز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سانحہ خیرپور کے حوالے سے تیار کی گئی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بس کے ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا ہے۔ حادثہ بس کے ڈرائیور کے غلط یو ٹرن لینے کے باعث پیش آیا۔
سانحہ خیر پور رپورٹ
سانحہ خیرپور: حادثہ کی وجہ بس ڈرائیور کا غلط یوٹرن تھا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
Nov 15, 2014