کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان سنتوش کمار کی رکنیت ختم کر دی ۔ سنتوش کمار نے بجٹ کی منظوری میں حصہ نہیں لیا تھا۔ سنتوش کمار کے خلاف ریفرنس پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ثناء اللہ زبیری نے بھجوایا تھا۔
بجٹ منظوری میں حصہ نہ لینے پر مسلم لیگ ن کے اقلیتی رکن بلوچستان اسمبلی سنتوش کمار کی رکنیت ختم
Nov 15, 2014