سندھ حکومت نے ابھی تک لاڑکانہ میں جلسے کی اجازت نہیں دی: ترجمان پی ٹی آئی

Nov 15, 2014

لاڑکانہ (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کو لاڑکانہ میں جلسے کی ابھی تک اجازت نہیں دی گئی۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما حفیظ الدین نے ہوم سیکرٹری کو درخواست بھی دی، سندھ حکومت خوف کا شکار ہے۔

مزیدخبریں