جسٹس کاظم رضا کے حوالے سے وکلاء سے متعلق بیان درست نہیں: رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ

Nov 15, 2014

لاہور (وقائع نگار خصوصی) رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ جسٹس کاظم رضا شمسی کے حوالے سے وکلاء سے متعلق بیان درست نہیں۔ فاضل جج کے والد اور بھائی بھی وکیل ہیں اور وہ ایسے ریمارکس دینے کا سوچ بھی نہیں سکتے جس میں وکلا کی توہین ہو۔

مزیدخبریں