پاکستان اور افغانستان میں تعاون حوصلہ افزا ہے‘ بھارت کا کردار بھی اہم ہے: امریکہ

Nov 15, 2014

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان‘ افغانستان معاشی تعاون کی حوصلہ افزائی اور حمایت کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت افغانستان میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ افغانستان کی ترقی میں بھارت کا بھی اہم کردار ہے۔

مزیدخبریں