عصر حاضر کا انسان

اگر عصر حاضر کا انسان دوبارہ اخلاقی ذمہ داری اٹھائے گا جو جدید سائنس نے اس پر ڈال رکھی ہے تو صرف مذہب کی بدولت صرف اسی طرح اس کے اندر ایمان اور یقین کی اس کیفیت کا احیاء ہو گا جس کی بدولت وہ اسے محفوظ اور برقرار رکھ سکے گا۔
(گھریلو نشست میں علامہ اقبالؒ کا اظہارِ خیال)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن