ریحام خان کی برمنگھم میں ملالہ سے ملاقات‘ نوبل انعام جیتنے پر مبارکباد

برمنگھم (نوائے وقت رپورٹ) ریحام خان نے ملالہ یوسفزئی سے برمنگھم میں ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریحام خان نے ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام جیتنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ ملالہ تمام خواتین کیلئے بہادری اور جرا¿ت کی مثال ہیں۔

ریحام خان/ ملالہ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...