پاکستان امن کی بات کرنے والا ملک ہے: مہیش بھٹ

ممبئی (نیٹ نیوز) بھارتی فلم ڈائریکٹر مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کی بات کرنے والا ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہار کی عوام نے انتہا پسندی کی سوچ کو مسترد کر دیا ہے۔ بھارت ان دنوں نازک دور سے گزر رہا ہے۔ بھارت کے تہذیب و تمدن کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ کبھی بھی نہیں سوچا تھا کہ بھارت میں آئین کے منافی کام ہو گا۔ پاکستان میں ملنے والے پیار کو کبھی بھی بھلا نہیں سکتا۔
مہیش بھٹ

ای پیپر دی نیشن