میڈرڈ (نیٹ نیوز) سپین میں ایک ایسا گائوں ہے جہاں گزشتہ 45 برسوں سے اس کی آبادی صرف 2 افراد پر مشتمل ہے۔ سپین کا لاایسٹریلا نامی یہ خوبصورت گائوں امیر لوگوں کیلئے بسایا گیا تھا یہاں 2 سکول، گرجا گھر اور درجنوں دکانیں تھیں لیکن اب یہاں گزشتہ 45 برس سے اب صر ف ایک عمر رسیدہ جوڑا ہی رہتا ہے۔