سلامتی کونسل میں بھار ت کے مستقل رکنیت کے دعویٰ کو مضبوط حمایت مل رہی ہے: پرناب مکھرجی

Nov 15, 2015

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے کہا ہے کہ بھارت اپنے ہم خیال ملکوں کے ساتھ رابطہ بڑھا رہا ہے اور اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل ممبر شپ کیلئے مضبوط حمایت مل رہی ہے۔

مزیدخبریں