کراچی (این این آئی) بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بعد شکست کی صورت میں پیپلزپارٹی کے باغی رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا، انکے خاندان اور سندھ کے تین سابق وزرائے اعلیٰ غوث علی شاہ، ارباب غلام رحیم اور لیاقت جتوئی کاخ سیاسی مستقبل صوبے کی سیاست میں سوالیہ نشان بن جائیگا ۔