امریکہ میں فرانس کی ملٹی نیشنل کمپنی کو مختلف ممالک میں سمجھوتوں کیلئے رشوت دینے کے الزامات پر 77 کروڑ 20 لاکھ ڈالر جرمانہ

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ میں فرانس کی ملٹی نیشنل کمپنی آلسٹم ایس اے کو مختلف ممالک میں سمجھوتوں کیلئے حکام کو رشوت دینے کے الزامات پر 77 کروڑ 20 لاکھ ڈالر جرمانہ کیا گیا ہے۔ کمپنی پر انڈونیشیا، سعودی عرب، مصر اور تائیوان میں مختلف ٹھیکے حاصل کرنے اور سمجھوتوں کیلئے سرکاری حکام کو رشوت دینے کے الزامات ثابت ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...