مشرف کیخلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت وکلاء کی غیرحاضری پر ملتوی

Nov 15, 2015

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد پرویز القادر میمن نے سابق صدر مشرف کیخلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت وکلاء کی عدم حاضری پر ملتوی کرتے ہوئے قرار دیا کہ 28 نومبر کو پرویز مشرف کی مقدمے سے حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست پر بحث ہوگی۔

مزیدخبریں