رینالہ خورد (نمائندہ خصوصی) میرا نے والدہ پر زیورات کا الزام لگا کر اپنی دنیا وآخرت خراب کرلی جو والدین کی سگی نہیں ہو سکتی وہ کسی دوسرے سے کیا وفا کریگی‘ شادی تو کیا میں اُسے دیکھنا بھی پسند نہیں کرونگا۔ ان خیالات کا اظہار اداکار میرا کے عاشق پست قد فرخ کوڈو نے اپنے اخباری بیان میں کیا۔