لاہور(کامرس رپورٹر)تمام کمپنیوں کے لئے فارم 29 (ڈائریکٹران اور افسران بشمول چیف ایگزیکٹیو اور آڈیٹرز کے کوائف) جمع کرانے کی تاریخ میں بدھ، 16 نومبر، 2016 تک توسیع کردی گئی ہے جبکہ لسٹڈ کمپنیوں کے علاوہ کے لئے فارم A/B (سالانہ گوشوارے) جمع کرانے کی تاریخ میں جمعہ،2 دسمبر2016 تک توسیع کر دی گئی ہے۔
ایس ای سی پی نے سالانہ گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی
Nov 15, 2016