مستونگ: فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

مستونگ (نوائے وقت رپورٹ) مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں فائرنگ کے واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن