کیلی فورنیا( نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایلیمنٹری سکول میں فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک کر دیا گیا، امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے فائرنگ کر کے حملہ آور کو ہلاک کر دیا فائرنگ سے سکول کے دو بچے زخمی بھی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بچوں کے والدین پریشان ہو گئے ۔