کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری تیسری کیموتھراپی آئندہ ہفتے

Nov 15, 2017

لندن (عارف چودھری) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نوازشریف کی اہلیہ ایم این اے بیگم کلثوم نواز کی طبیعت میں کافی بہتری آگئی۔ تیسری کیموتھراپی آئندہ ہفتے کے درمیان ہوگی۔ علاج کے درمیان کئی مرتبہ انکی طبیعت خراب ہوئی۔
کلثوم نواز

مزیدخبریں