زمبابوے میں مارشل لاء کا امکان فوج نے سرکاری ٹی وی سیل کردیا، ٹینکوں کا گشت

ہرارے (نوائے وقت رپورٹ) زمبابوے میں صدر رابرٹ موگابے کی حکمران جماعت اور فوج میں کشیدگی کے باعث مارشل لاء کا امکان ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکمران جماعت کو فوج نے مداخلت کی دھمکی دی تھی۔ صدر رابرٹ موگابے نے الزام لگایا ہے کہ آرمی چیف حکومت کیخلاف بغاوت کررہے ہیں۔ زمبابوے کے دارالحکومت کو جانے والی اہم شاہراہیں بلاک اور فوجی ٹینک گشت کررہے ہیں۔ مسلح افواج نے سرکاری ٹی وی کی عمارت کو سیل کردیا۔ زمبابوے میں بحران صدر موگابے کی جانب سے نائب صدر کی برطرف کرنے پر شروع ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...