ختم نبوت کے معاملے پر قوم میں تفرقہ پیدا کرنا مناسب نہیں: احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ کوئی مسلمان ختم نبوت کے بارے میں سمجھوتہ نہیں کرسکتا اور اس سلسلے میں پوری قوم متحد ہے۔ گزشتہ رواز اسلام آباد میں ایک بیان میں انہوں نے کہا اس مسئلے پر قوم میں تفرقہ پیدا کرنا مناسب نہیں ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ مریضوں کی زندگیوں ،طلبہ اور عوام کو مشکل میں مبتلا کرنا حضرت محمدؐ سے محبت نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...