کراچی (کامرس رپورٹر)کے سی سی آئی کے صدرمفسر عطا ملک نے انکم و سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 دسمبر2017تک توسیع کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس توسیع سے ایسے ٹیکس گزار ریٹرنز جمع کراسکیںجنہیںدیگر وجوہات کے باعث ریٹرن جمع کرانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 31دسمبر تک توسیع کی جائے، مفسر ملک
Nov 15, 2017